منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

جمہوریت اسکرپٹ کا نام ہے، موجودہ حکمران اس کے کردار ہیں ،مولانا فضل الرحمن

datetime 30  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(این این آئی)جمعیت علما اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن ان دنوں نجی دورے پر کراچی میں موجود ہیں۔بدھ کومولانا فضل الرحمن نے گلشن معمار کا درہ کیا جہاں مولانا منظور مینگل کی دعوت پر ان کے ادارے جامعہ صدیقیہ میں عیشائیے کے بعد طلبا سے خطاب کیا ، بعد ازاں مولانا فضل الرحمن پارٹی رہنمائوں کے ہمراہ جے یو آئی رہنما سمیع الحق سواتی کی رہائش گاہ گئے ،

جہاں پر ڈاکٹر نصیر الدین سواتی کی قیادت میں کارکنان نے مولانا فضل الرحمن کا بھرپور استقبال کیا گیا ، انہوں نے وہاں پر موجودپارٹی رہنمائوں اور کارکنان نے ملاقات کی ، جے یوآئی رہنما مولانا ڈاکٹر نصیر الدین سواتی نے مولانا فضل الرحمن کو عربی جبہ اور دیگر قیمتی تحائف پیش کئے اور ان کا شکریہ ادا کیا ، اس موقع پر جمعیت علما اسلام صوبہ سندھ کے سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو، مرکزی ترجمان محمد اسلم غوری ، مفتی ابرار احمد ، قاری محمد عثمان ، مولانا ناصر محمود سومرو ، مولانا محمد غیاث ، مولانا امین اللہ ، مفتی حسین احمد آصفی ، سید زاہد شاہ، مفتی محمد خالد ، شرف الدین اندھڑ، مولانا عبد القادر سمیت دیگر پارٹی رہنما اور کارکنان بھی موجود تھے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…