منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

فلم ”شاندار‘ 22 اکتوبر کو سنیما گھروںکی زینت بنے گی

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )بالی ووڈ اداکار، ہدایت کار اور پروڈیوسر کرن جوہر کا کہنا ہے کہ فلم ”شاندار‘ ‘ایک نہایت بہترین فلم ہوگی جو کے ماضی کی رومانوی کہانیوں کی یادیں ایک نئے انداز میں تازہ کرے گی-فلم ’شاندار‘ کا حال ہی میں ایک گانا نزدیکیاں ریلیز کیا گیا جس کے حوالے سے کرن جوہر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹویٹ کی۔وکاس بہل کی ہدایتکاری میں بنی فلم ’شاندار‘ کو دھرما پروڈکشنز اور فینٹم فلمز کی جانب سے پروڈیوس کیا گیا ہے۔فلم ’شاندار‘ ایک کامیڈی اور رمانوی کہانی پر مبنی ہے جس میں اداکار شاہد کپور اور عالیہ بھٹ پہلی بار ایک ساتھ اسکرین پر اداکاری کے جوہر دکھائیں گے۔فلم”شاندار“22 اکتوبر کو سنیما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…