منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

زیادہ راستے پر چلنے والے ناکام ہوتے ہیں‘اداکارہ صاحبہ

datetime 6  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوزڈیسک )معروف فلمسٹار اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ زندگی میں کسی ایک راستے کا انتخاب کرلیا جائے تو شکست نہیں ہوتی‘ زیادہ راستے پر چلنے والے ناکام ہوتے ہیں-اب فلموں میں کام کرنے کا شوق نہیں رہا-فلموں کی آفرز ہوتی رہتی ہیں لیکن میں نے شادی سے پہلے فیصلہ کر لیا تھا کہ فلموں میں کام نہیں کروں گی اور آج بھی اپنے فیصلے پر قائم ہوں اور کامیاب زندگی گزار رہی ہوں-اپنے ایک انٹرویو میں اداکارہ صاحبہ نے کہا ہے کہ فلموں میں کام کرنے کا کوئی شوق نہیں ہے- زندگی میں کسی ایک راستے کا انتخاب کر لیا جائے تو شکست نہیں ہوتی زیادہ راستوں پر چلنے والے ناکام ہوتے ہیں۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ میں نے ہمیشہ جو بھی ٹارگٹ بنایا ہے اس کو حاصل کرنے کیلئے صرف محنت اور ایمانداری کا سہارا لیا ہے-



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…