جمعرات‬‮ ، 26 دسمبر‬‮ 2024 

ڈرائیونگ لائسنس نا مکمل کوائف اور ڈی فوکس تصاویر کیساتھ جاری نہ کرنے کا حکم

datetime 25  مئی‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور ( این این آئی)ایڈیشنل آئی جی ٹریفک پنجاب مرزا فاران بیگ نے آئندہ ڈی فوکس تصاویر اورنامکمل ایڈریس وکوائف والے ڈرائیونگ لائسنس جاری نہ کرنے کاحکم دے دیا۔تفصیلات کے مطابق صوبہ بھر میں سنٹرز پر ڈرائیونگ لائسنس کا ڈیٹا فیڈ کرنے والیڈی ای اوز اور شفٹ انچارجز کی غفلت سے دس ہزار سے زائد ڈرائیونگ لائسنس پر تصاویر ڈی فوکس ،بلر جبکہ کوائف نا مکمل درج کئے گئے ہیں۔

ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ نے حکم دیا ہے کہ آئندہ ڈی فوکس تصاویر،نامکمل ایڈریس کوائف والے ڈرائیونگ لائسنس جاری نہیں ہوں گے اور غفلت کے مرتکب سٹاف کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ڈرائیونگ لائسنس کے دوبارہ پرنٹ کی فیس شہری کے بجائے بنانے والے ٹریفک اہلکار وافسران ادا کریں گے۔ایڈیشنل آئی جی ٹریفک مرزا فاران بیگ کی جانب سے متعدد بار وارننگز بھی جاری کی گئی ہیں۔



کالم



کرسمس


رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…

شام میں کیا ہو رہا ہے؟

شام میں بشار الاسد کی حکومت کیوں ختم ہوئی؟ اس…

چھوٹی چھوٹی باتیں

اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین میں فلیٹس کا ایک ٹاور…

26نومبر کی رات کیا ہوا؟

جنڈولہ ضلع ٹانک کی تحصیل ہے‘ 2007ء میں طالبان نے…

بے چارہ گنڈا پور

علی امین گنڈا پور کے ساتھ وہی سلوک ہو رہا ہے جو…

پیلا رنگ

ہم کمرے میں بیس لوگ تھے اور ہم سب حالات کا رونا…

ایک ہی بار

میں اسلام آباد میں ڈی چوک سے تین کلومیٹر کے فاصلے…