مقبوضہ بیت المقدس(نیوز ڈیسک)مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں مظاہرے کے دوران اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان جاں بحق ہو گیا جبکہ جھڑپوں میں 170فلسطینی زخمی ہو گئے۔مقبوضہ مغربی کنارے کے علاقے بیت اللحم میں اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے 13سالہ فلسطینی نوجوان عبدالرحمان عبیداللہ جاں بحق ہوگیا۔ نوجوان کی ہلاکت کے خلاف سیکڑوں فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس اور مغربی کنارے میں اسرائیل کے خلاف احتجاج کیا۔ اس دوران اسرائیلی فوج اور فلسطینی مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں۔ اسپتال ذرائع کے مطابق جھڑپوں میں 170سے زائد فلسطینی زخمی ہوئے ہیں۔
اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے فلسطینی شہید ،جھڑپوں میں 170 زخمی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایران نے جنگ کا نیا مرحلہ شروع کردیا
-
ترک خواتین نے مسجد فاتح میں دوپٹے مردوں پر پھینک دیئے،ویڈیووائرل
-
امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی تھریٹ رپورٹ میں پاکستان، بھارت اور افغانستان کا خصوصی ذکر
-
عید الفطر کیلیے گیس کی فراہمی کا شیڈول جاری
-
ڈرائیونگ لائسنس بنوانے والوں کی بڑی مشکل آسان ہوگئی
-
خلیجی ممالک پر حملے، شہزادہ فیصل نے بڑا اعلان کر دیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے کٹوتی کا نوٹیفکیشن جاری
-
امریکی ڈائریکٹر قومی انٹیلی جنس کا پاکستان کے میزائل پروگرام سے متعلق بیان مسترد
-
حکومت نے بجلی کے بلوں میں اضافی فکسڈ چارجز شامل کر دیئے
-
راولپنڈی،شادی شدہ خاتون سے زیادتی کرنے والے 4 افراد گرفتار
-
گیس تنصیبات پر حملہ، قطر کا بڑا سفارتی فیصلہ
-
لاہور، شہری نے فائرنگ کرکے بیوی، بیٹی اور بیٹے کو ہلاک کرکے خودکشی کرلی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم رکھیں گے تو لوگ اپنا لائف اسٹائل تبدیل نہیں کریں گے، وزیر پیٹرولیم



















































