اسلام آباد(نیوزڈیسک)) سابق صدر آصف علی زرداری نے اپنا مستقل سیاسی آفس دبئی میں قائم کرلیا ہے۔ پارٹی ذرائع نے بتایا ہے کہ سابق صدر آصف علی زرداری اب دبئی سے پارٹی کے معاملات کو چلایا کریں گے اور اس حوالے سے اپنی پارٹی کے اہم رہنماو¿ں کو بھی آگاہ کر دیا ہے۔