بدھ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2024 

اے ایس پی شہر بانو کی مہندی اور بارات کی تصاویر وائرل

datetime 29  اپریل‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (این این آئی)لاہور میں مشتعل ہجوم کے درمیان خاتون کی جان بچانے والی خاتون پولیس افسراسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ پولیس شہربانو نقوی شادی کے بندھن میں بندھ گئیں جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں۔شہربانو نقوی کی شادی اشتر نقوی نامی شخص سے ہوئی ہے تاہم ان کا تعلق کون سے شعبے سے ہے اس حوالے سے تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔متعدد میڈیا رپورٹس کے مطابق شہربانو کی مہندی اور شادی کی تقریبات لاہور میں منعقد ہوئیں جبکہ ان کے ولیمے کی تقریب 28 اپریل کو ہوئی۔شہر بانو نقوی کی مہندی اور شادی کی تقریبات سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جہاں صارفین نے جوڑے کو مبارک باد دی اور شہر بانو کی خوبصورتی کی تعریف کی ۔

شہربانو نے مہندی پر ڈیزائنر محسن نوید رانجھا کا پیلے رنگ کا شرارا زیب تن کیا۔اس کے علاوہ اپنی بارات پر اے ایس پی شہربانو سرخ رنگ کے عروسی لباس میں نظر آئیں۔شہر بانو نقوی کی مہندی اور بارات کی تصاویر فوٹوگرافر نے شیئر کیں اور ساتھ ہی میک اپ آرٹسٹ نے بھی خاتون پولیس افسر کی ویڈیوز پوسٹ کیں جو تیزی سے وائرل ہوگئیں ۔



کالم



شرطوں کی نذر ہوتے بچے


شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…