بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین کامعاملہ،شبلی فرازاورشیرافضل مروت آمنے سامنے آگئے

datetime 27  اپریل‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاونٹس کمیٹی چیئرمین کے معاملے پر شبلی فرازاورشیرافضل مروت آمنے سامنے آگئے۔اپوزیشن لیڈر ایوان بالا شبلی فراز نے کہا کہ چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی پنجاب سے ہوناچاہیے، اس کے لئے سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے صاحبزادہ حامد رضاکانام دیا ہے، تاہم اس معاملے سے متعلق صورتحال ایک،2 دن تک مزید واضح ہوجائے گی۔

انہوں نے کہاکہ چیئرمین پبلک اکاونٹس کمیٹی کے حوالے سے کنفیوژن اسپیکر کی جانب سے پیدا کی گئی ہے۔دوسری جانب شیر افضل مروت نے شبلی فراز سے بیان واپس لینے کا مطالبہ کر دیا ہے ، شیر افضل مروت نے کہا کہ شبلی فراز غلط بیانی کررہے ہیں،سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے پبلک اکاونٹس کمیٹی کیلئے کسی اور کا نہیں ،میرانام دیا ہے۔انہوںنے کہاکہ شبلی فرازکے مطابق حامدرضاکانام دیاہے تویہ ان کی ذاتی خواہش ہے، سابق چیئرمین پی ٹی آئی نے کبھی حامدرضاکانام نہیں لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…