منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

بی جے پی مخصوص نشستوں پر اپنے بندے لگا رہی ہے، شبانہ اعظمی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ لیجنڈ اداکارہ شبانہ اعظمی نے کہا ہے کہ فلم اینڈ ٹیلی وڑن انسٹیٹیوٹ آف انڈیا (ایف ٹی آئی آئی) کے چیئرمین کی پوسٹ کے لیے قابلیت معیار ہونا چاہیے۔یہ بات انھوں نے اداکارہ نے گجندر چوہان کی ایف ٹی آئی آئی کے چیئرمین کی متنازعہ تعیناتی کے حوالہ سے کہی شبانہ اعظمی کا کہنا تھا کہ بھارتیہ جنتا پارٹی مخصوص نشستوں پر اپنے بندے تعینات کرنا چاہتی ہے مگر ثقافتی اداروں میں تعیناتی کا معیار قابلیت ہونا چاہیے۔ انھوں نے کہا کہ ملک میں ایسی متعدد شخصیات ہیں جو اس چیئرمین شپ کے لیے اہل ہیں۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…