منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

مشکل دور میں صرف سلمان نے ساتھ دیا، سنیل شیٹی

datetime 5  اکتوبر‬‮  2015 |

ممبئی(نیوز ڈیسک) بالی ووڈ اداکار سنیل شیٹی نے کہا ہے کہ مشکل دور میں صرف سلمان خان نے میرا ساتھ دیا ہے۔بالی ووڈ اسٹار نے کہا کہ سلمان خان میرے بہت اچھے دوست ہیں۔ فلم انڈسٹری میں میرے مشکل دور میں صرف ایک دوست سلمان خان ہی نے میرا ساتھ دیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ میں نے اور سلمان نے ایک ساتھ بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھا تھا جس کے بعد ا?ج تک دونوں کی دوستی میں کوئی فرق نہیں آیا ہے۔ واضح رہے کہ سلمان کی پروڈکشن میں بنی حال ہی ریلیز ہونے والی فلم ”ہیرو“ میں سنیل شیٹی کی بیٹی اتھیا نے سورج پنچولی کے ہمراہ مرکزی کردار ادا کیا ہے۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…