اسلام آباد(نیوز ڈیسک)امریکی صحافی مارک سیگل آج پھر بے نظیر بھٹو قتل کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی میں حصہ لیں گے۔ جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے وکلا کی طرف سے مارک سیگل پر جرح کا امکان ہے۔امریکی صحافی مارک سیگل نے 1اکتوبر کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت میں وڈیو لنک کے ذریعے اپنا بیان ریکارڈ کرایا تھا۔ انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت کے جج ایوب مارتھ نے کمشنر آفس راولپنڈی میں وڈیو لنک کے ذریعے مارک سیگل کا بیان ریکارڈ کیا۔ مارک سیگل عدالتی حکم پر نیویارک میں پاکستانی سفارت خانے پہنچے تھے۔ گزشتہ سماعت پر مارک سیگل جرح کے لیے بھی تیار تھے، تاہم جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کے وکلاء نے عدالت کو بتایا کہ وہ تیار نہیں۔ اس پر عدالت نے جرح کے لیے 5اکتوبر کی تاریخ مقرر کی اور امریکی صحافی مارک سیگل پر جرح آج شام کو متوقع ہے۔
مارک سیگل آج وڈیو لنک سے عدالتی کارروائی میں حصہ لیں گے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
وسیم عباس نے صبا حمید سے 29 سال بعد طلاق کی وجہ بتا دی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف



















































