اتوار‬‮ ، 15 فروری‬‮ 2026 

وفاقی حکومت کا عیدالفظر کی تعطیلات کا اعلان

datetime 3  اپریل‬‮  2024 |

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالفظر کی تعطیلات کا اعلان کر دیاگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف نے عید الفطر پر چار چھٹیوں کی منظوری دیدی، عیدالفطر کی تعطیلات 10اپریل بروز بدھ سے 13اپریل بروز ہفتے تک ہوں گی۔

واضح رہے کہ محکمہ موسمیات نے 9اپریل کو شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔محکمہ موسمیات نے عید الفطر کے چاند کے حوالے سے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نئے چاند کی پیدائش 8 اپریل کو رات 11 بج کر 21 منٹ پر ہوگی اور 9 اپریل کو چاند نظر آنے کے امکانات ہیں۔



کالم



بخاریؒ کو امام بنانے والے لوگ


نویں صدی کا شہر بخاراتھا اور اس شہر میں ایک سادہ…

شوگر کے مریضوں کے لیے

گرو زاہد سے میرا رابطہ ایک ویڈیو کلپ سے ہوا تھا‘…

بسنت کے معاملے میں

یہ آج سے پندرہ برس پرانی بات ہے‘ میں اپنے بچوں…

بٹرفلائی افیکٹ

وہ دکان کے سامنے پریشان کھڑی تھی‘ اس کے بال الجھے…

آئل اینڈ سپیس وار

مجھے ایران میں مظاہروں کی پہلی اطلاع 31دسمبر 2025ء…

محبت تا ابد

وہ بے چارہ 1627ء تک غیر معروف اور نامعلوم تھا‘…

اصفہان میں دو دن

کاشان سے اصفہان کے لیے دو راستے ہیں‘ پہلا راستہ…

کاشان میں ایک دن

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر واقع ہے‘…

قم میں آدھا دن

ہم تیسرے دن قم روانہ ہو گئے‘ قم تہران سے ڈیڑھ…

تہران میں کیا دیکھا (سوم)

مجھے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

تہران میں کیا دیکھا(دوم)

مجھے2024ء میں تہران میں امام خمینی کا گھر اور ایران…