اسلام آباد (آن لائن) علم الاعداد کے ماہرین نے کہا ہے کہ 2016 افغانستان سمیت پورے ایشیاء کے لئے بھاری ثابت ہو گا ۔ 19 اکتوبر تا 20 نومبر 2015 سعودی عرب اور شام کے لئے مشکل ثابت ہو گا ۔ جاوید جے ایم کا کہنا ہے کہ 2016 افغانستان کے لئے سخت سال ثابت ہو گا اور بڑی تعداد میں جانی و مالی نقصان ہو گا ۔