بدھ‬‮ ، 16 ستمبر‬‮ 2026 

عالمی مارکیٹ کیساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ

datetime 2  مارچ‬‮  2024 |

کراچی (این این آئی) عالمی مارکیٹ کے ساتھ ساتھ پاکستان میں بھی سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 36ڈالر کے اضافے سے 2103ڈالر کی سطح پر پہنچ گئی۔دریں اثنا ملکی سطح پر بھی ہفتے کے روز 24 قیراط کے حامل فی تولہ سونے کی قیمت 3500 روپے کے بڑے اضافے سے 220300 روپے اور فی 10 گرام سونے کی قیمت 3001روپے کے اضافے سے 188872روپے ہوگئی۔

سونے کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی لک میں فی تولہ چاندی کی قیمت 30روپے کے اضافے سے 2600روپے اور فی 10 گرام چاندی کی قیمت بھی 25.72روپے کے اضافے سے 2229.08روپے ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



صرف ایک شخص کے لیے


کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…