ہفتہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2026 

گوئٹے مالا سٹی: مٹی کا تودہ گرنے سے 30افراد ہلاک، 600افراد لاپتہ

datetime 3  اکتوبر‬‮  2015 |

گوئٹے مالا سٹی(نیوز ڈیسک)گوئٹے مالا میں شدید بارشوں کے بعد نواحی قصبے سانتا کترینا میں مٹی کے تودے نے قیامت ڈھا دی۔ جہاں اچانک مٹی کا تودہ گرنے سے سیکڑوں افراد دب گئے۔ ریسکیو اہلکاروں نے اب تک 30افراد کی لاشیں نکال لی ہیں اور جن کی شناخت بھی ہوگئی ہے۔ لیکن 600افراد تاحال لاپتہ ہیں جن کی تلاش کے لیے آپریشن جاری ہے۔ مٹی کا تودہ گرنے سے 100سے زائد گھر بھی تباہ ہو گئے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وراثت


بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…