اتوار‬‮ ، 16 اگست‬‮ 2026 

کمشنر ملتان محمد عامر خٹک کمشنر راولپنڈی تعینات ،نوٹیفکیشن جاری

datetime 21  فروری‬‮  2024 |

راولپنڈی(این این آئی)کمشنر ملتان محمد عامر خٹک کو کمشنر راولپنڈی تعینات کردیا گیا۔نجی ٹی وی کے مطابق حکومت پنجاب نے نوٹی فکیشن جاری کرتے ہوئے سیکریٹری سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن مریم خان کو کمشنر ملتان ڈویژن تعینات کردیا ہے۔واضح رہے کہ سابق کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ نے الیکشن میں مبینہ دھاندلی کا الزام عائد کیا تھا جس کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کے حکم پر ان کے الزامات پر انکوائری شروع کردی گئی تھی اور انہیں او ایس ڈی کر دیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)


جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…