جمعرات‬‮ ، 03 جولائی‬‮ 2025 

عام انتخابات میں قومی اسمبلی میں 10 اقلیتی نشستوں کی حتمی فہرست جاری، پی ٹی آئی آؤٹ

datetime 24  جنوری‬‮  2024
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)عام انتخابات کیلئے قومی اسمبلی میں دس اقلیتی نشستوں کی حتمی فہرست جاری کر دی گئی۔حتمی فہرست میں 10 ن لیگ، جے یو آئی ف 5 جبکہ ٹی ایل پی کے دو امیدوار شامل ہیں، پیپلزپارٹی کے 7، جماعت اسلامی کے 4 اور ایم کیو ایم کے 3 امیدوار شامل ہیں۔تحریک انصاف کے کسی امیدوار کا نام فہرست میں شامل نہیں ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ


میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…