اسلام آباد (نیوز ڈیسک) بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکار ششی کپور کو جاگران فلم فیسٹیول میں ” لائف ٹائم اچیومنٹ“ ایوراڈ سے نوازا جائے گا۔بالی ووڈ نگری پر کئی دہائیوں تک راج کرنے والے لیجنڈری اداکار ششی کپور کی خدمات کے اعتراف میں انہیں لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ کے لئے نامزد کیا گیا ہے اور ممبئی میں 4 اکتوبر تک جاری رہنے والے “جاگران” فلم فیسٹیول میں انہیں ایوارڈ سے نوازا جائے گا جبکہ رواں سال انہیں دادا صاحب پھالکے ایوارڈ سے نوازا گیا تھا۔77 سالہ اداکاراپنے کیرئیر میں بالی ووڈ کو ”دیوار“،”نمک حلال“،”سہاگ“ سمیت کئی سپر ہٹ فلمیں دے چکے ہیں اور فلم ” دیوار“ میں ان کا ڈائیلاگ ”میرے پاس ماں ہے“ کو کافی شہرت حاصل ہوئی۔
ششی کپور کو 4اکتوبر کو لائف ٹائم اچیومنٹ ایوارڈ سے نوازا جائےگا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
سولر پینلز کی قیمتوں میں بڑی کمی، بیٹریاں اور انورٹرز بھی سستے ہوگئے
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
صحت کارڈ سے کینسر اور کارڈیک سرجری کا علاج ختم
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
تیل کی قیمت میں 26 سالوں میں سب سے بڑی کمی
-
بڑی خوشخبری: سعودیہ نے ایشیا کیلیے تیل کی قیمت 26 برس کی کم ترین سطح پر کردی



















































