اتوار‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2025 

لاہور ، شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث 4دہشت گرد ہلاک

datetime 1  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(آن لائن ) تھانہ شیراکوٹ لاہور کی حدود میں محکمہ انسداد دہشت گردی فورس کی گھر میں چھاپے کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں سابق وزیر داخلہ پنجاب کرنل (ر) شجاع خانزادہ پر حملے میں ملوث 4دہشت گرد ہلاک ہو گئے ہیں ،نعشوں کو شناخت کے بعد پوسٹمارٹم کے لیے بجھوا دیا گیا ہے ۔میڈٰیا رپورٹس کے مطابق جمعرات کے روز محکمہ انسداد دہشت گردی فورس کے اہلکاروں نے حساس ادارے کی اطلاع پر تھانہ شیر کوٹ کی حدود میں قاری سہیل کی گرفتاری کے لیے ایک گھر میں چھاپہ مارا تو گھر میں موجود مسلح دہشت گردوں نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکاروں پر اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی جس پر سکیورٹی فورسز نے بھی بھرپور جوابی کارروائی کی اور فائرینگ کے تبادلے یں 4دہشت گرد ہلاک ہوگئے ، سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی شناخت مکمل کرلی ہے ،مرنے والوں کی شناخت امجد ،فیاض ،صدام اور صداقت کے نام سے ہوئی ہے تمام دہشت گرد اٹک میں کرنل(ر) شجاع خانزادہ کے ڈیرے پر حملے میں ملوث تھے اور انکا تعلق حملے کے ماسٹر مائنڈ قاری سہیل سے تھا ،سکیورٹی فورسز نے نعشوں کو پوسٹمارٹم کے لیے ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔

مزید پڑھئے:قلعہ روہتاس۔۔ تاریخ کے آئینے میں

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سات سچائیاں


وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…