منگل‬‮ ، 16 جون‬‮ 2026 

نومبر کی نسبت دسمبرکیلئے ایل این جی کی قیمت میں 10فیصد اضافہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)دسمبر کیلئے ایل این جی مہنگی کر دی گئی،اوگرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔سوی سدرن گیس کمپنی کیلئے آرایل این جی کی قیمتوں میں 10.11فیصد اضافہ کردیا گیا،نومبر کی نسبت دسمبرمیں ایل این جی کی قیمت میں 10فیصد اضافہ کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نومبرکی نسبت دسمبرمیں ڈسٹری بیوشن قیمت 14.03ڈالر سے بڑھا کر15.45ڈالرفی ایم ایم بی ٹی یومقرر کی گئی ہے۔

نومبرکی نسبت دسمبر میں سوئی ناردن کیلئے آر ایل این جی کی ڈسٹری بیوشن قیمت میں 9.44 فیصد اضافہ کیا گیا ہے،ایس این جی پی ایل کیلئے آرایل این جی کی قیمت 13.49ڈالرسے بڑھا کر 14.81 فی ایم ایم بی ٹی یومقرر کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



Pale Blue Dot


کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…