منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اسی ہفتے پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق فیصلہ کروں گا،وکیل لطیف کھوسہ

datetime 13  دسمبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)سینئر وکیل و سیاست داں لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ میں سمجھتا تھا کہ میں پیپلز پارٹی میں ہوں، رواںہفتے پی ٹی آئی میں شمولیت سے متعلق فیصلہ کروں گا۔میڈیا سے گفتگو میں لطیف کھوسہ نے کہا کہ اپنے اور اعتزاز احسن کے بارے میں آصف زرداری کی رائے کا احترام کرتا ہوں۔

انہوں نے کہا کہ پارٹی چیئرمین یا صدر اگر سمجھتے ہیں کہ میں پارٹی میں نہیں تو ٹھیک ہے، اگر آصف زرداری کہتے ہیں کہ میں پارٹی میں نہیں ہوں تو میں نہیں ہوں۔وکیل لطیف کھوسہ نے کہاکہ میں بھٹو شہید اور بینظیر کی جماعت میں تھا جس کا نظریہ عوامی حمایت تھا۔لطیف کھوسہ سے سوال کیا گیا کہ پاکستان تحریکِ انصاف میں شمولیت کی بات ہو رہی ہے، کیا یہ دعوے درست ہیں؟اس کا جواب دیتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا کہ میری فیملی، دوست اور ہمنواؤں کا اصرار ہے اس لیے اسی ہفتے فیصلہ کر رہا ہوں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…