جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

انوشکا شرما فلم” بے فقرے “ سے آﺅٹ ‘ وانی کا پرینیتی سے مقابلہ

datetime 30  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد( نیوڈ یسک )فلم ”رب نے بنادی جوڑی“ سے بالی ووڈ میں قدم رکھنے والی اداکارہ انوشکا شرما کو ادتیہ چوپڑانے اپنی نئی فلم ”بے فقرے“ سے نکال دیاہے اور اطلاعات ہیں کہ وہ بمبے ویلوٹ کی اداکارہ کی جگہ وانی کپور یا پرینتی چوپڑا میں سے کسی ایک فلم میں ہیروئن کے کردار کے لیے سائن کریں گے ۔ہدایتکار ادتیہ چوپڑا کی طرف سے انوشکا شرما کو فلم سے الگ کرنے کی وجوہات نہیں بتائی گئی ہیں تاہم کہا جارہا ہے کہ انوشکا شرما اور ادیتہ میں کچھ اختلافات پیدا ہوگئے ہیں جس کی بنا پر انھیں بے فقرے میں شامل نہیں کیا جارہا ذرائع کا یہ بھی کہنا ہے کہ ادتیہ چوپڑا کے دوست منیش شرمانے انھیں لیڈیز ورسز رکی بھل کی اداکارہ پرینیتی چوپڑا یا ”شدھ دیسی رومانس“ سے بالی ووڈ میں کیریئر شروع کرنیوالی وانی کپور کو سائن کرنے کا مشورہ دیاہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…