منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

اداکارہ آتھیا شیٹھی نے کرن جوہر کی توجہ بھی پالی

datetime 30  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد( نیوڈ یسک )پہلی ہی فلم سے بالی وڈ میں قدم جمالینے والی اداکارہ آتھیا شیٹھی نے کرن جوہر کی توجہ بھی پالی، فلمساز انہیں نئی فلم کی ہیروئن بنانے جارہے ہیں۔سلمان خان کی پروڈکشن میں بننے والی فلم ہیرو میں جلوہ گر ہوئیں سنیل شیٹھی کی بیٹی آتھیا شیٹھی۔ہیرو میں ان کے ہیرو بنے سورج پنچولی اور دونوں پہلی ہی فلم سے پرستاروں ہی نہیں بڑے فلمسازوں کی بھی توجہ کا مرکز بن گئے ہیں۔فلم نے چند ہی دنوں میں کرلیا ہے اچھا خاصا بزنس اور یہی وجہ ہے کہ کرن جوہر کی نظریں بھی آٹھہری ہیں ہیرو کی نئی ہیروئن پر۔میڈیا رپورٹس کے مطابق آتھیا شیٹھی کو کرن جوہر اپنی نئی فلم میں کاسٹ کرنے جارہے ہیں،جس پرکام بھی شروع بھی ہوچکا ہے ۔



کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…