جمعہ‬‮ ، 19 جون‬‮ 2026 

ریسرچ،ڈویلپمنٹ اور چھوٹے کاروبار پر مزید رقم مختص کروںگا،ٹروڈو

datetime 30  ستمبر‬‮  2015 |

ونی پگ(نیوز ڈیسک) لبرل لیڈر جسٹن ٹروڈو کاکہنا ہے کہ میں ریسرچ، ڈویلپمنٹ اور چھوٹے کاروبار پر مزید رقم مختص کروں گا۔انہوںنے مزید کہاکہ لبرل حکومت ریسرچ کے لئے دوسو ملین ڈالر سالانہ رقم مختص کرنے کاارادہ رکھتی ہے۔ اس کے علاوہ انڈسٹریل ریسرچ پر مزید سوملین ڈالر سالانہ مختص کئے جائیںگے۔ اس سے معیشت بہتر ہوگی اور مارکیٹ میں نئی ٹیکنالوجی متعارف ہوگی۔ ہم ونی پگ میںجیت کے لئے پرعزم ہیںاور ہمیںامید ہے کہ ونی پگ سے ہمیں سیٹیں ملیںگی

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



فلم میں بھی ہارنے سے انکار


یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…