لاہور (نیوز ڈیسک) یونان کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والے آٹھ پاکستانیوں کی لاشیں لاہور ایئر پورٹ پر پہنچا دی گئیں ہیں جن کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے۔ ہلاک ہونے والوں میں منڈی بہاالدین ، گجرات اور کھاریاں سے تعلق رکھنے والے افراد شامل تھے جو یونان جانے کی کوشش میں کشتی میں حادثہ کا شکار ہو گئے تھے۔ ان کی لاشوں کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے جو ان کی تدفین کے لئے انہیں آبائی علاقوں میں لے گئے ہیں۔
یونان کشتی حادثے میں جاں بحق 8پاکستانیوں کی لاشیں لواحقین کے حوالے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بھارتی روپے کی قدر میں تاریخی کمی کے سامنے مودی کا بیانیہ زمیں بوس



















































