لندن(نیوزڈیسک)برطانوی وزیرٹوبیاس ایل ووڈنے کہاہے کہ کراچی میں امن ہوجائے تومعاشی انقلاب آسکتاہے ،برطانیہ امن کے قیام کے بعدترقیاتی منصوبوں میں سرمایہ کاری کریگا۔نجی ٹی وی سے گفتگوکرتے ہوئے برطانوی وزیرنے کراچی میں آپریشن کی تعریف کرتے ہوئے کہاکہ کراچی میں امن ہوتومعاشی انقلاب آسکتاہے ،کراچی مشرق وسطیٰ کاتجارتی مرکزہے اگرامن قائم ہوجائے توبرطانیہ کراچی میں ترقیاتی منصوبوں پرسرمایہ کاری کریگا
کراچی میں امن ہوجائے توکس قسم کا انقلاب آسکتاہے ،برطانوی وزیرکاحیرت انگیزانکشاف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی کے یونٹ پر سیلز ٹیکس کا نیا طریقہ کار نافذ
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک
-
4 اگست کو سرکاری و نجی تعلیمی ادارے بند رکھنے کا اعلان
-
متحدہ عرب امارات نے محدود مدت کیلئے بڑی سہولت دے دی
-
55 سالہ شخص کی 2 کم عمر لڑکیوں سے جنسی زیادتی
-
اسکول ہفتے میں 6 روز کھلیں گے ،نوٹیفکیشن جاری
-
ہونڈا CD 70 خریدنے والوں کے لیے اہم خبر
-
جامعات اور کالجز میں دو روزہ تعطیل کا فیصلہ
-
متحدہ عرب امارات نے پاکستانیوں کو ویزے جاری کرنا شروع کردیے
-
پی ٹی آئی رہنما کے قتل میں بڑی پیشرفت، قتل کے ماسٹر مائنڈ کا نام اور وجہ سامنے آگئی
-
واٹس ایپ میں ایک نئی دلچسپ اپ ڈیٹ کر دی گئی
-
بینک سے سونا غائب کرنے اور 5 کروڑ کے فراڈ کے الزام میں بینک کیشئر سمیت 2 افراد گرفتار
-
ایران توانائی کی تنصیبات پر حملوں کی صورت میں کس کس ملک کو نشانہ بناسکتا ہے؟ نام سامنے آگئے
-
بھارتی روپے کی قدر میں تاریخی کمی کے سامنے مودی کا بیانیہ زمیں بوس



















































