منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

چیئرمین پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس واپس لے لیا گیا

datetime 24  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان اور بشریٰ بی بی کیخلاف مبینہ غیر شرعی نکاح کیس واپس لے لیا گیا۔درخواست گزار نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف کیس واپس لے لیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں کیس کی سماعت سول جج قدرت اللّٰہ نے کی۔

درخواست گزار سے موقف اختیا کیا کہ تکنیکی بنیاد پر کیس واپس لینا چاہتا ہوں۔ جس پر عدالت نے درخواست منظور کرتے ہوئے کیس خارج کردیا۔درخواست گزار نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی پر دوران عدت نکاح کا الزام لگایا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…