منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق محفوظ فیصلہ سنا دیا

datetime 23  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن کو کالعدم قرار دے دیا۔نجی ٹی وی کے مطابق الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو 20روز میں انٹرا پارٹی الیکشن کرانے کا حکم دے دیا اور 7 دن میں انٹرا پارٹی الیکشن سے متعلق رپورٹ جمع کرانے کی ہدایات دی ہیں۔

فیصلے میں کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹراپارٹی الیکشن آئین کے مطابق شفاف نہیں تھے، پارٹی الیکشن نہ کرانے پر انتخابی نشان کیلئے نااہل ہوں گے۔ الیکشن کمیشن نے اپنے فیصلے میں تحریک انصاف کا انتخابی نشان” بلا” برقرار رکھا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…