جمعہ‬‮ ، 03 اپریل‬‮ 2026 

وہ دفعات لگائی جارہی ہیں جس سے کپتان کو سزائے موت اور عمر قید ہوسکتی ہے، علیمہ خان

datetime 17  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

راولپنڈی(این این آئی)چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ سائفر کیس کا ہائیکورٹ سے اسٹے آرڈر ہوگیا ہے، یہ وہ دفعات لگائی جارہی ہیں جس پر سابق وزیراعظم کو سزائے موت اور عمر قید ہوسکتی ہے۔رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین پر کیس کیا، پاکستان میں انصاف ملنا چاہیے۔ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے کھانے کی کوئی شکایت نہیں کی گئی،راولپنڈی اڈیالہ جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علیمہ خان نے کہا کہ بتایا جائے پی ٹی آئی چیئرمین نے کیا ایسا جرم کیا جس پر یہ دفعات لگائی گئیں۔

انہوں نے کہا کہ رانا ثنا اللہ نے پی ٹی آئی چیئرمین پر کیس کیا، پاکستان میں انصاف ملنا چاہیے۔علیمہ خان نے کہا کہ سابق وزیراعظم بالکل اچھی صحت میں ہیں، انہوں نے بتایا اچھی روٹین بنی ہوئی ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے کھانے کی کوئی شکایت نہیں کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مشہد میں دو دن


ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہب کی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہب کی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…