منگل‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2026 

سائفر کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف درج دہشتگردی کے 3 مقدمات پردلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ

datetime 14  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشت گردی عدالت نے سائفر کیس کی سماعت سے قبل چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف درج دہشتگردی کے 3 مقدمات پردلائل مکمل ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا ۔ منگل کو انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے کی۔پی ٹی آئی چیئرمین کیخلاف رواں سال 14 مارچ کو تھانہ بہارہ کہو اور تھانہ کھنّہ میں تین مقدمات درج کیے گئے تھے۔

چیئرمین پی ٹی آئی کی جانب سے بیرسٹر سلمان صفدر، عمیر نیاز اور خالد چوہدری ایڈووکیٹ پیش ہوئے۔پی ٹی آئی چیئرمین کی عبوری ضمانت پر درخواستیں اسلام آباد ہائیکورٹ نے 21 ستمبر کو بحال کی تھیں۔ چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء کی جانب سے دلائل مکمل عدالت نے فیصلہ محفوظ کرلیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ووزی ناں (Vozinha)


وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…