بدھ‬‮ ، 09 جولائی‬‮ 2025 

احمق وزیراعظم نے فیس بک کے بانی کو بازو سے پکڑ کر سائیڈ پر کردیا

datetime 29  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک) نریند ر مودی کوگوگل نے دنیا کا احمق ترین وزیراعظم قرار دیا ہے ، نریند ر مودی نے آج ایک احمقانہ حرکت کرکے خوداحمق وزیراعظم ثابت کردیا ، مودی نے خودکو کیمرے کی زینت بننے اور لوگوں کی توجہ کا مرکز بننے کیلئے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو بازو سے کھینچ کر سائیڈ پر کردیا ، جس کے فوراً بعد ندامت میں مسکراتے بھی رہے ۔ نریندر مودی ایسی حرکتیں اس سے پہلے بھی کرتے رہے ہیں اور اپنے جذبات پر قابو نہیں رکھ پاتے ۔ تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مودی فیس بک کے ہیڈ کوارٹر ز میں کھڑے فیس بک کے بانی مارک زکر برگ کو ہاتھ سے پکڑ کر کھینچ رہے ہیں ۔ دوسری جانب مارک زکر برگ مودی کی اس حرکت پر سرجھکائے کھڑے ہیں ۔ گوگل پر ” اسٹوپٹ پرائم منسٹر آف دی ورلڈ “ ٹائپ کرکے سرچ کیاجائے تو مودی کا نام سامنے آئیگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ساڑھے چار سیکنڈ


نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…