لاہور( این این آئی)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے 9 نومبر کو عام تعطیل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، یوم اقبال پر مرکزی بینک کی تمام شاخوں سمیت دیگر بینک بھی بند رہیں گے۔اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں بتایا گیا ہے کہ 9 نومبر کو یوم اقبال کے موقع پر ملک بھر کے بینکوں میں عام تعطیل ہوگی۔مرکزی بینک کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے 9 نومبر کو شاعر مشرق علامہ اقبال کے یوم پیدائش کے موقع پر عام تعطیل کے اعلان کے مطابق ملک بھر میں مرکزی بینک کی تمام برانچز اور نجی بینک بند رہیں گے۔
اسٹیٹ بینک نے 9نومبر کو عام تعطیل کا اعلان کردیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سمارٹ لاک ڈاؤن، شاپنگ مالز اور بازاروں کیلئے نئے اوقات جاری
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
روزگار کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے خوشخبری، یو اے ای سے اہم پیش رفت
-
محکمہ موسمیات نے آندھی اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کر دی
-
برطانوی ٹیم کی اسلام آباد اور لاہور ایئرپورٹس آمد، ویزا کے باوجود کئی مسافر آف لوڈ کرادیے
-
600 روپے کا پیٹرول ڈلوانے پر صرف 100 روپے ادا کرنے ہوں گے!وزیراعظم اسکیم کے تحت بڑا ریلیف
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کا اعلان کردیا
-
آئی فون 18 پرو اور پرو میکس میں بڑی خرابی، ایپل کا صارفین کے لیے بڑا اعلان
-
ملک بھر میں شدید بارشوں کا الرٹ جاری، سیلاب کا خدشہ
-
سرگودھا: 15 سال بعد رہائی پانیوالےکو پروٹوکول دینے پر اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج
-
پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
پی ٹی آئی سیاسی کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
نوکری کا جھانسہ دے کر 13سالہ نوجوان لڑکی کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنا دیا گیا
-
پنجاب کے سکولوں کیلئے نئے نصاب کی باضابطہ منظوری



















































