پیر‬‮ ، 15 جون‬‮ 2026 

9 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کی تعمیرات گرا دی گئیں

datetime 5  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی ڈیولپمنٹ اتھارٹی (آر ڈی اے) کی جانب سے غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے خلاف آپریشن کیا گیا ہے۔راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق آپریشن کے دوران 9 غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں تعمیرات سمیت ہاؤسنگ سوسائٹیز کی باؤنڈری والز، داخلی دروازے اور سائٹ دفاتر کو گرایا دیا گیا۔

آر ڈی اے کے مطابق غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مالکان پر زمینوں پر قبضوں کا بھی الزام ہے۔آر ڈی اے نے بتایا کہ شہری غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز میں سرمایہ کاری سے گریز کریں۔راولپنڈی ڈیویلپمنٹ اتھارٹی کے مطابق غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیز کے مالکان کے خلاف مقدمات درج کیے جا رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



نصیب کی مکھی


ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…