اسلام آباد(این این آئی)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے رہنما اور سابق وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہاہے کہ فیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ جنرل ریٹائرڈ فیض حمید ہیں۔ٹی وی پروگرام میں خواجہ آصف نے گفتگو کرتے ہوئے کہاکہ دھرنے والوں کے ساتھ معاہدے میں جنرل فیض حمید کے بطور گواہ دستخط اور دھرنے والوں کو پیسے دینے کے واقعات واضح کرتے ہیں کہ ماسٹر مائنڈ جنرل فیض ہی تھے۔خواجہ آصف نے کہا کہ کیا ہم میں اتنا دم تھا کہ فیض آباد دھرنا کیس پر عمل کرواتے، فیض آباد دھرنے میں جو لوگ ملوث تھے وہ ہماری حکومت میں حکمران تھے۔رہنما مسلم لیگ (ن) نے کہا کہ انشااللہ جنوری کے آخری ہفتے میں عام انتخابات ہو جائیں گے۔
فیض آباد دھرنے کے ماسٹر مائنڈ جنرل (ر)فیض حمید ہیں، خواجہ آصف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عامر خان کی اہلیہ گوری سپراٹ کتنے اثاثوں کی مالک ہیں؟
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑی کمی
-
دورانِ سروس وفات پانے والے ملازمین کے بچوں کے لیے بڑا فیصلہ
-
ووزی ناں (Vozinha)
-
غیر ملکی خواتین سے اجتماعی زیادتی، 3 ملزمان کا ڈی این اے میچ کر گیا
-
عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتیں مزید گر گئیں
-
23 سال سے مجھے ختم کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے، کرسٹیانو رونالڈو
-
نجی ٹی وی کی اینکر نے اپنے شوہر کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کروا دیا
-
راولپنڈی کے 150 سال پرانے کیس میں 3 گرفتاریاں، ملزمان کا 4 روزہ ریمانڈ حاصل
-
بچوں کے لیے نادرا جووینائل کارڈ بنوانے کا آسان طریقہ کار جانیے
-
صرف سرکاری ریٹ پر زمین کا معاوضہ مقرر نہیں کیا جاسکتا، سپریم کورٹ کا فیصلہ
-
ملک کے بیشتر علاقوں میں آج بھی شدید گرمی برقرار، متعدد علاقوں میں بارش کا امکان
-
اسلام آباد ؛شاہین چوک پر فائرنگ، بیچ بچاؤ کرانے والے پاک فضائیہ کے گروپ کیپٹن شہید
-
غیر ملکی خواتین مبینہ اغواء ، زیادتی کیس کو لاہور پولیس دیکھےگی یا سی سی ڈی ؟ ڈی آئی جی آپریشنز نے...



















































