ممبئی(نیوز ڈیسک ) بالی ووڈ میں کامیابی کے جھنڈے گاڑھنے والے پاکستانی چارمنگ اداکار فواد خان نامور بھارتی فلمساز کرن جوہر کی فلم”اے دل ہے مشکل“ میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔بالی ووڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر کی نئی فلم”اے دل ہے مشکل“ کی لندن میں شوٹنگ شروع ہوچکی ہے جس میں رنبیر کپور، ایشوریا رائے اور انوشکا شرما مرکزی کردار ادا کریں گے جب کہ فواد خان کو فلم میں مختصر کردار کے لئے چنا گیا تھا تاہم فلمساز نے پاکستانی اداکار کی صلاحیتوں کا اعتراف کرتے ہوئے انہیں دیگر اداکاروں کی طرح انہیں بھی مساوی اہمیت دی ہے۔فواد خان کرن جوہر کی فلم”کپور اینڈ سنز“ میں اداکاری کے جوہر دکھا چکے ہیں یہی وجہ ہے کہ انہوں نے اپنی نئی آنے والی فلم کے لئے فواد خان کو مختصر کردار کے لئے کاسٹ کرنا مناسب نہ سمجھا اور انہیں بھی رنبیر کپور کے مساوی کرداردے دیا ہے جس کے بعد وہ یورپی شہر ویانا میں ہونے والی فلم کی شوٹنگ کا حصہ بنیں گے۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
تھینک گاڈ
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا



















































