ممبئی(نیوز ڈیسک)بولی ووڈ سپر سٹار سلمان خان نے شاہ رخ خان کو انکی نئی آنے والی فلم ’دل والے‘ کی پرموشن کیلئے ’بگ باس 9‘میں شرکت کی دعوت دے دی ہے۔سلمان نے میڈیا کو انٹرویو کے دوران بتایا کہ اگر شاہ رخ خان اپنی خوشی سے فلم کی پرموشن کیلئے میرے شو پر آنا چاہیں تو میری طرف سے انکے لئے خاص دعوت ہے۔ انکا مزید کہنا تھا کہ اگر شاہ رخ خان میرے شو پر آنے کیلئے وقت نکال پائے اور بگ باس کے گھر آنے والے مہمانوں کے ساتھ وقت گزراتو مجھے بے حد خوشی ہو گی۔علاوہ ازیں سلمان خان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میری طرف سے شاہ رخ خان پر کسی قسم کا دباو ہر گز نہیں ہے کہ وہ لازماً میرے شو کا حصہ بنیں۔
سلمان نے شاہ رخ خان کو بگ باس9 میں آنے کی دعوت دےدی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
ایک گانے کی وجہ سے ملک بھر میں گرفتاریاں، 36 سال پرانا گانا منچلوں کو مہنگا پڑ گیا
-
19 سے 22 مئی کے دوران ملک کے مختلف اضلاع میں بارش، آندھی اور ژالہ باری کی پیش گوئی
-
تھینک گاڈ
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
الرجی، خون کی کمی اور انفیکشن کے مریضوں کیلئے اہم الرٹ جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
منشیات فروش پنکی کے قومی شناختی کارڈ اور پاسپورٹ کی تفصیلات سامنے آگئیں
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
غیر ملکی جوڑے نے قصور کےخاندان کو 130 سالہ غلامی سے نجات دلا دی
-
ملک میں سونا ایک بار پھر مہنگا ہوگیا
-
بجٹ 27۔2026 میں تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس شرح میں کمی کی تجویز
-
کوکین سپلائرز،پنکی، تحقیقاتی رپورٹ میں تہلکہ خیز انکشافات



















































