اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہو گیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق صرافہ بازار میں 24 قیرات سونے کی فی تولہ قیمت میں 1800 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت 2 لاکھ 11 ہزار 400 روپے پر پہنچ گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 1542 روپے اضافہ ہواہے جس کے بعد قیمت ایک لاکھ 81 ہزار 240 روپے ہو گئی ہے ۔عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 2 ہزار ڈالر ہو گئی ہے ۔
سونے کی فی تولہ قیمت میں بھاری اضافہ ہو گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سٹوڈنٹ لسٹ
-
نیوزی لینڈ بمقابلہ بھارت، گلین فلپس نے دنیائے کرکٹ میں نئی تاریخ رقم کر دی
-
معروف بھارتی اداکار 33 برس کی عمر میں چل بسے
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان کردیا
-
مسٹر پتلو کی پہلی بیوی کے شوہر پر سنگین الزامات، حیران کن انکشافات سامنے آگئے
-
مسلسل کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
ٹیکس فائلرز کے لیے اہم خبر، ایف بی آر نے نئی لسٹ جاری کر دی
-
زلزلے کے جھٹکے، شہری خوفزدہ ہوکر گھروں سے باہر نکل آئے
-
نئے فارمولے کے تحت پٹرول کتنا سستا ہو سکتا ہے؟ وزیر پیٹرولیم کا اہم اعلان
-
ایران امریکا کشیدگی؛ پیٹرول کی قیمتوں کے تعین کا طریقہ کار تبدیل، نیا فارمولا جاری
-
وفاقی حکومت کا 9 نومبر کو ملک بھر میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن جاری
-
سکولوں کے لیے بڑی خوشخبری، محکمہ تعلیم کا اہم اقدام
-
پاکستان کیلئے ایل این جی لانے والے قطری جہاز پر ایران کا حملہ
-
آسٹریلیا کو شکست،پاکستان نےاوور 40 کرکٹ ورلڈ کپ جیت لیا



















































