جمعرات‬‮ ، 17 ستمبر‬‮ 2026 

بائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں میں 6ہزار روپے تک کمی کردی گئی

datetime 23  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) سولر پینلز کے بعد ہائی ڈائریکشنل میٹرز کی قیمتوں میں 6ہزار روپے تک کمی کردی گئی ۔میڈیا رپورٹس کے مطابق بائی ڈائر یکشنل میٹرز کی قیمت 41سے کم ہو کر 35 ہزار روپے تک ہو گئی ہے، اس طرح مجموعی طور پر ایک میٹر کی قیمت میں پانچ سے چھ ہزار روپے کمی سامنے آئی ہے۔

یادرہے کہ لیسکو کے پاس سٹاک ختم ہونے پر میٹرز کی خریداری کو آٹ سورس کیا گیا تا ہم میٹر ساز کمپنیوں نے بلیک میں بائی ڈائریکشنل میٹر کی قیمت میں سو فیصد اضافہ کر دیا تھا۔سولر پینلز کی قیمت کم ہونے پر میٹرز کی قیمت میں بھی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…