پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

پاکستان میں نئے کار مینوفیکچرز گاڑیوں کی ایکسپورٹ بڑھانے میں ناکام

datetime 19  اکتوبر‬‮  2023 |

کراچی (این این آئی)مقامی تیار کردہ گاڑیاں ایکسپورٹ کرنے کے بجائے کاروں کی امپورٹ میں اضافہ ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق تمام تر مراعات کے باوجود نئی آٹو انڈسٹری ڈیویلپمنٹ اینڈ ایکسپورٹ پالیسی پر عمل نہ ہوسکا۔ پاکستان میں نئے کار مینوفیکچرز گاڑیوں کی ایکسپورٹ بڑھانے میں ناکام دکھائی دے رہی ہے۔صورتحال کے پیش نظر حکومت نے نئے کار مینوفیکچرز کو برآمدات کیلئے مہلت دینے پر غور شروع کر دیا۔ نئے کار مینوفیکچرز کو سال 2026 تک استثنی دیئے جانے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق پرانے کار مینوفیکچرز پر برآمدات بڑھانے کیلئے دباو ڈالا جائے گا،گزشتہ مالی سال کے دوران مقامی تیار کردہ گاڑیوں کی پیداوار کا 2 فیصد ایکسپورٹ کرنے کا ہدف تھا، رواں مالی سال کے دوران 4 فیصد جبکہ 2024-25 میں 7 فیصد گاڑیاں برآمد کرنے کا پلان تھا۔ سال 2025-26 تک مقامی تیار کردہ گاڑیوں کا 10 فیصد ایکسپورٹ کرنے کا ہدف تھا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…