پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

ڈالر کی قیمت جلد 250روپے تک آ جائیگی، شبر زیدی

datetime 18  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (این این آئی) سابق چیئرمین ایف بی آر شبرزیدی نے کہاہے کہ ڈالر کی قیمت جلد 250روپے تک آجائے گی۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر بیان میں شبر زیدی نے کہا کہ معیشت آہستہ آہستہ مثبت سمت کی جانب گامزن ہے، جو ڈالر کی کم ہوتی قدراور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی سے واضح ہے۔انہوں نے کہاکہ معیشت میں بہتری سے متعلق عوامی سطح پر کوئی بات نہیں ہورہی کیونکہ پاکستان میں سیاست ہمیشہ معیشت پر غالب رہی ہے ،مگر میں رواں سال کی آخر تک امریکی ڈالر کی قدر 250دیکھ رہا ہوں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…