بدھ‬‮ ، 18 مارچ‬‮ 2026 

انٹربینک میں امریکی ڈالر مزید گر گیا

datetime 12  اکتوبر‬‮  2023 |

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) انٹربینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدرمیں مزید کمی دیکھی گئی۔نجی ٹی وی کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 1.09 روپے سستا ہو کر 278 روپے 42 پیسے کے ریٹ پر آ گیا۔

اس سے پہلے آج صبح 278 روپے 75 پیسے کی سطح پر فروخت ہو رہا تھا۔دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں بھی مثبت پیش رفت دیکھنے میں آئی اور 100 انڈیکس 48 ہزار 543 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا، قبل ازیں آج کاروبار کے آغاز کے بعد 100 انڈیکس 48 ہزار 503 پوائنٹس پر ٹریڈ ہو رہا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)


یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…

مذہبی جنگ(دوسرا حصہ)

بنی اسرائیل نے فلسطین واپسی کے بعد یہودا قبیلے…

مذہبی جنگ

رچرڈ نکسن امریکا کے 37ویں صدر تھے‘ یہ بھی ڈونلڈ…

اینڈ آف مسلم ورلڈ

ہمیں ایران امریکا جنگ کے نتیجے کو سمجھنے کے لیے…

عربوں کا کیا قصورہے؟

ایف 35 دنیا کا مضبوط اور مہلک ترین فائٹر جیٹ ہے‘…

اختتام کا آغاز

’’ہمارے پاس صرف 35 سال ہیں‘ ہم ان میں جتنا جی…

امانت خان شیرازی

بادشاہ اس وقت برہان پور میں تھا‘ مغل دور میں…

ہائوس آف شریف

جنرل غلام جیلانی نے جنرل ضیاء الحق کو آرمی چیف…

نواز شریف کی سیاست میں انٹری

لارنس گارڈن کے کرکٹ گرائونڈ میں میچ چل رہا تھا‘…

چوہے کھانا بند کریں

ہندوستان کا کوئی شہزادہ مہاتما بودھ کے پاس گیا…