اتوار‬‮ ، 02 جون‬‮ 2024 

اپنے کام سے عشق ہے ،سوناکشی سنہا

datetime 28  ستمبر‬‮  2015
www.hdnicewallpapers.com

ممبئی(شوبزڈیسک)سوناکشی سنہا کا کہنا ہے انہیں اپنے کام سے بہت محبت ہے اور بالی ووڈ میں انکا سفر بہت بہترین گزررہا ہے۔ انکا کہنا تھا کہ انہوں نے فلم انڈسٹری میں کم عرصہ میں بہت کچھ سیکھا ہے ، فلم انڈسٹری کے سفر کے دوران سب کچھ اچھا رہالیکن پہلے کے مقابلے میں وہ خود کو اب بہت کم وقت دے پاتی ہیں جس کی انہیں فکر ہوتی ہے لیکن انہیں بہت مصروف رہنا برا نہیں لگتا کیونکہ یہ ان کے پیشے کا حصہ ہے اور انہیں اپنے کام سے عشق ہے



کالم



صرف ایک زبان سے


میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…