جمعرات‬‮ ، 27 اگست‬‮ 2026 

الیکشن کمیشن کا اراکین اسمبلی سے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ

datetime 28  ستمبر‬‮  2015 |

اسلام آباد (آن لائن) الیکشن کمیشن نے اراکین اسمبلی سے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے 30 ستمبر تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے اراکین کی رکنیت معطل کر دی جائے گی ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے اراکین اسمبلی کے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جبکہ 30 ستمبر بروز بدھ تک اثاثوں کی تفصیلات جمع نہ کرانے والے سینٹ قومی اسمبلی و صوبائی اسمبلیوں کے اراکین کی رکنیت مطل کر دی جائیں گی ۔الیکشن کمیشن کے مطابق صوبائی اور قومی اسمبلی و سینٹ کے کل 1174 اراکین میں سے صرف 207 ارکان نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی ہیں جن میں قومی اسمبلی کے 62 ، سینٹ کے 30 ، پنجاب اسمبلی کے 61 ، سندھ اسمبلی کے 33 ، خیبرپختونخوا کے 10 جبکہ بلوچستان اسمبلی کے صرف 11 اراکین نے اثاثوں کی تفصیلات جمع کرائی ہیں ۔الیکشن کمیشن کے مطابق اب تک 958 اراکین نے اثاثوں کی تفصیلات جمع نہیں کرائی ہیں ۔ذرائع کے مطابق الیکشن کمیشں نے فیصلہ کیا ہے کہ تمام اراکین کو 30 ستمبر تک مہلت دی گئی تھی اس مہلت میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…