پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارتی حکومت نے پاکستانی ہائی کمیشن کی درخواست مسترد کردی

datetime 28  ستمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی حکومت نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کے عملہ کو اپنے اہلخانہ کے ہمراہ دارالحکومت سے باہر عید منانے کیلئے جانے سے روک دیا ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن کے عملہ کے ارکان نے اپنے اہل خانہ کے ہمراہ عید منانے کیلئے اجمیر شریف، شملہ، آگرا اور جے پور جانے کی اجازت کیلئے تحریری درخواستیں دے رکھی تھیں تاہم بھارتی حکومت نے ہائی کمیشن کے عملہ کو بھارتی دارالحکومت سے باہر کہیں عید منانے کیلئے جانے کی اجازت نہیں دی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…