پیر‬‮ ، 03 اگست‬‮ 2026 

بھارت کی دنیا بھرمیں بڑے پیمانے پر سفارتی تبدیلیاں،پاکستان کیلئے بھی نیا نام سامنے آگیا

datetime 24  ستمبر‬‮  2015 |

نئی دہلی (نیوزڈیسک)بھارتی وزارت خارجہ نے بڑے پیمانے پر اپنے سفیروں کے تبادلوں اور نئی تقرریوں کااعلان کیا ہے جس کے تحت بھوٹان میں بھارتی سفیر گوتم بمبا والے پاکستان میں بھارت کے نئے ہائی کمشنر ہو نگے جو دسمبر میں ٹی سی اے رگھوان کی ریٹائر منٹ پر یہ منصب سنبھالیں گے دوسری بڑی تقرر ی وزارت خارجہ کے ترجمان اکبر الدین احمد کی اقوام متحدہ میں مستقل نمائندے کے طورپر کی گئی ہے کہا جاتا ہے کہ گوتم بمباوالے چین کے بارے میں مہارت رکھتے ہیں تاہم انہیں پاکستان میں نیا ہائی کمشنر مقرر کیا جارہاہے ۔وزارت خارجہ میں سیکرٹری ویسٹ نوتیج سرنا کو لندن میں نیا ہائی کمشنر مقرر کیا گیا ہے وہ اسرائیل میں بھی سفیر رہ چکے ہیں ۔افغانستان میں سفارتی سرگرمیاں سرانجام دینے والے امر سنہا کو وزارت خارجہ میں سیکرٹری ویسٹ مقرر کیا گیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…