اتوار‬‮ ، 21 جون‬‮ 2026 

پنجاب میں صحت کارڈ پر آنکھوں کے آپریشن بند،انشورنس کمپنی نے ہسپتالوں کو باضابطہ آگاہ کردیا

datetime 31  اگست‬‮  2023 |

لاہور( این این آئی)پنجاب میں صحت کارڈ پر آنکھوں کا آپریشن بند کردیا گیا،ہرنیا، اپینڈکس، پتے کی پتھری کے آپریشن کے مریضوں اور پروسٹیٹ، بچے دانی کے آپریشن پر بھی مریضوں کو 30 فیصد ادائیگی کرنا ہوگی۔ پنجاب میں صحت کارڈ پر آنکھوں کے آپریشن بند کردیئے گئے ،اسٹیٹ لائف انشورنس کمپنی نے پنجاب بھر میں آنکھوں کے آپریشن کرنے والے ہسپتالوں کو آپریشن بند ہونے سے متعلق آگاہ کردیا۔

مراسلے میں کہا گیا ہے کہ صوبے کے نجی ہسپتالوں میں صحت کارڈ پر موتیا کے آپریشن نہیں ہوں گے۔مراسلے میں کہا گیا ہے کہ ہرنیا، اپینڈکس، پتے کی پتھری کے آپریشن کے مریضوں اور پروسٹیٹ، بچے دانی کے آپریشن پر بھی مریضوں کو 30 فیصد ادائیگی کرنا ہوگی۔انشورنس کمپنی کے مراسلے میں مزید کہا گیا ہے کہ فیصلے کا اطلاق یکم ستمبر سے ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



محمد بوٹا انجم


محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…