زخمی افراد میں اور اضافہ، منی میں بھگڈر کی وجہ سے زخمی حاجیوں کی تعداد ١٠٠٠ سے تجاوز کر گئی ہے، سعید اجمل سے بات کرتے ہووے نجی ٹی وی کی رپورٹ ک مطابق، کرکٹ ٹیم کے تمام افراد جو حج پر گئے تھے محفوظ ہیں، سعید اجمل کا کہنا ہے کہ ان کی تمام پلیئرز سے ٹیلی فون پر رابطہ ہو گیا ہے اور وہ سب محفوظ ہیں، تفصیلات میں انہوں نے بتایا کہ یہ واقعہ ان کا آنکھوں دیکھا ہے، اور وہ ایس واقعہ کے بارے میں انتہائی افسرہ ہیں.
شہدا کی تعداد بڑھ کر ٤٥٣ ہو گئی.
پاکستانیوں کی معلومات کے لئے اس نمبر پر رابطہ کیا جائے.
00966125277537