مکہ مکرمہ (نیوز ڈیسک) منٰٰی میں بھگدڑ حادثہ ون وے کی خلاف ورزی کے باعث پیش آیا. دنیا ٹی وی کی تفصیلات کے مطابق منیٰ کو جانے والا ایک گیٹ حاجیوں کے داخلے کے لیے مختص کیا گیا تھا جبمکہ اسی گیٹ سے حاجیوں نے باہر نکلنا بھی شروع کر دیا جس کے باعث حادثہ پیش آٰیا، سعودی میڈیا کے مطابق حادثے میں شہید حاجیوں کی تعداد 310 ہو گئیہےجس میں مزید اضافے کا بھی خدشہ ہے.
منی بھگدڑحادثہ کس وجہ سے پیش آیا؟ اس ایک چوٹی سی غلطی سے اتنا بڑا نقصان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
وراثت
-
11 جولائی کو عام تعطیل کا اعلان
-
پوڈ کاسٹر ریحان طارق کو مبینہ طور پر گرفتار کر لیا گیا
-
بینکوں میں بھاری رقوم رکھنے والوں کیلئے بری خبر
-
13سالہ لڑکی سے 5 دن میں 30 افراد کی زیادتی
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان کی بڑھتی ہوئی آبادی پر قابو پانے کے لیے وفاقی حکومت کا بڑا فیصلہ
-
ہاسٹل میں قیام پذیر 4 طالبات کو سانپ نے ڈس لیا
-
سولر پلیٹس کی قیمتوں میں کمی
-
ممانی کے ساتھ مبینہ تعلقات پر بھانجے نے ماموں کو ہلاک کردیا
-
،تحریکِ انصاف کے متعدد رہنمائوں کا پاکستان مسلم لیگ (ن)میں شمولیت کا اعلان
-
ملازمین کے لیے بڑی خوشخبری! 3 ہفتوں کی چھٹیوں کا شیڈول جاری
-
پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتیں گرنے لگیں
-
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی؛ عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سستا ہوگیا



















































