جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

دریائے چترال پر رسی ٹوٹنے سےایک اور چیئر لفٹ پھنس گئی

datetime 29  اگست‬‮  2023 |

پشاور(این این آئی)اپر چترال میں کوراغ کے مقام پر دریائے چترال پر قائم چئیر لفٹ میں پھنسے3افراد کو بحفاظت نکال لیا گیا ۔ریسکیو1122چترال کے مطابق چیئرلفٹ مین 3 افراد کے پھنسنے کی اطلاع پر ریسکیو1122 ڈیزاسٹر ٹیم موقع پر پہنچ کر پیشہ وارنہ طریقے سے امدادی سرگرمیاں شروع کیں، ریسکیو اہلکار وں نے ٹوٹی ہوئی رسی پر رنگ کی مدد سے ریپیلنگ کرتے ہوئے ڈولی تک پہنچ کر اس کوصحیح کرتے ہوئے رسی سے باندھ دیا ۔ریسکیو اہلکار واپس ریپیلنگ کرتے ہوئے کنارے پر پہنچا اور ڈولی کو کھینچ کر کنارے پر منتقل کرتمام پھنسے ہوئے افراد کو بحفاظت نکال لیاگیا ۔

ریسکیو1122کے مطابق تینوں افراد چیئرلفٹ کے زریعے گہکیر کی جانب سے بونی آ رہے تھیکہ کوراغ کے مقام پر ان کاچیئرلفٹ حادثے کا شکار ہوء ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ رسی ٹوٹنے کی وجہ سے پیش ایا،ریسکیو1122 کا آپریشن 45 منٹ تک جاری رہا۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…