جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

‘بشریٰ بی بی نے غیر ملکی شخصیت کو کہا کہ عمران خان ملک سے باہر جانے کیلئے تیار ہیں ، بڑا دعویٰ

datetime 29  اگست‬‮  2023 |

اسلام آباد( نیوزڈیسک) پی ڈی ایم (پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ) کے ترجمان حافظ حمد اللہ نے بڑا دعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بشریٰ بی بی نے ایک غیر ملکی شخصیت کو کہا کہ عمران خان ملک سے باہر جانے کیلئے تیار ہیں، آج کا اسلام آباد ہائیکورٹ کاسزا معطلی کا فیصلہ بشریٰ بی بی کی غیر ملکی شخصیت سے ملاقاتوں کا نتیجہ تو نہیں۔

نجی ٹی وی کے مطابق ترجمان پی ڈی ایم کا چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا معطلی کے فیصلے پر بیان میں کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کس کیلئے دوست اسلامی ملک سے این آر او مانگ رہی ہیں۔ گزشتہ روز ایک صحافی کی خبر نے چیئرمین پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کیا تھا۔انہوں نے سوال اٹھایا کہ بشریٰ بی بی اسلام آباد کے ہوٹل میں اسلامی ملک کی اہم شخصیت سے کیوں ملیں؟ بشریٰ بی بی نے اس اہم شخصیت کو یہ بھی کہا کہ عمران خان ملک سے باہر جانے کو تیار ہیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…